helsenorge.no
کے بارے میں
Helsenorge.no
پپلک ہیلتھ سروسز کے ساتھ ساتھ نارویجن ہیلتھ سسٹم کے اندر سیلف سروس کے امکانات کیلئے ہدیات نامہ کا کردار ادا کرتا ہے۔
پورٹل میں بیماری Helsenorge
سے بچاؤ، صحت، حفظان صحت، بیماری، علاج اور مریض کے حقوق کے متعلق بھی معلومات شامل ہیں۔ پورٹل کا ہدف ہے کہ لوگوں کو اپنی صحت کا بہتر خیال رکھنے میں مدد کرنا اور ہیلتھ سرور کے ساتھ مزید فعال معاونت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
کی توجہ بنیادی طور Helsenorge.no
پر عوام کی طرف ہے مگر آگے چل کر حفظان صحت کے ماہرین کیلئے مشمولات اور خدمات بھی پیش کرے گا۔
کے پورٹل پر پائی جانے helsenorge.no
والی معلومات ہیلتھ سیکٹر (شعبۂ صحت) کے متعدد تنظیمات سے فراہم کیے جاتے ہیں۔ ہر تنظيم اپنی طرف سے پورٹل کو فراہم کی جانے والی معلومات کا اپ ڈیٹ ہونے، علم پر مبنی اور اعلی معیار ہونے کی ذمہ دار ہے۔
نارویج ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے ڈائریکٹر
helsenorge.no ,Bjørn Guldvog
کے ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔
پورٹل پر موجودہ معلومات عام نوعیت کے ہیں اور ان سے مریضوں اور حفظان صحت کے ماہرین کے بین کسی قسم کا ذاتی رابطہ قائم کرنے کا مقصد ہرگز نہيں ہے۔ اس کا اطلاق کھلے عام دستیاب معلومات اور ذاتی صفحات پر موجودہ مشمولات دونوں پر ہوتا ہے۔