Kvinnehelse
  • Norsk
  • English
  • Français
  • Farsi (فارسی)
  • Lietuviškai
  • Russisk (Русский)
  • Af-soomaali
  • Urdu (اُردو)
  • Ukrainsk (Українська)
  • Vietnamesisk (Tiếng Việt)
  • Thai (ไทย)
  • Dari (دری)

ابارشن (حمل گرانا)

ناروے میں حمل کے پہلے 18 ہفتوں میں خواتین کو خود فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے کہ آیا وہ ابارشن کروانا (حمل گرانا) چاہتی ہیں۔ یہاں آپ کو آپ کے حقوق، ابارشن کی مختلف قسموں اور مشورہ اور رہنمائی حاصل کرنے کے ذرائع کے بارے میں معلومات دی جا رہی ہیں۔

ابارشن کے بارے میں معلومات

  • کیا آپ ابارشن کروانے پر غور کر رہی ہیں؟
  • ابارشن کیسے ہوتا ہے؟
  • اپنا قریبی ہسپتال تلاش کریں۔
  • کیا آپ کو کسی سے ابارشن کے بارے میں بات کرنے کی ضرورت ہے؟ (amathea.no)
  • ung.no پر ابارشن کے بارے میں معلومات (ung.no)

Fant du det du lette etter?