Helserettigheter for utlendinger i Norge
  • Urdu (اُردو)
  • Norsk
  • English
  • Arabisk (العربية)
  • Russisk (Русский)
  • Ukrainsk (Українська)
  • Dari (دری)

ناروے میں پناہ کے درخواست گزاروں اور مہاجرین کے لیے مدد

ناروے میں پناہ کے درخواست گزاروں (اسائلم سیکرز) اور مہاجرین (ریفیوجیز) کو جسمانی اور ذہنی صحت کے مسائل، نشے کے مسائل اور دانتوں کے علاج کے لیے مدد لینے کا حق حاصل ہے۔

  • Illustrasjon
    ناروے میں ابتدائی عرصہ
  • Illustrasjon av slik fungerer helsetjenester i Norge
    پ کو صحت کے لیے مدد یہاں سے مل سکتی ہے
  • Illustrasjon dine rettigheter
    ریفیوجی یا اسائلم سیکر مریضوں کے حقوق

Fant du det du lette etter?