پ کو صحت کے لیے مدد یہاں سے مل سکتی ہے

صحت کا کوئی مسئلہ ہونے پر آپ کو پہلے جنرل پریکٹیشنر ڈاکٹر یعنی جی پی (fastlege) کے پاس جانا چاہیے۔ جی پی ایسا ڈاکٹر ہوتا ہے جس کے پاس آپ ہر بار ضرورت ہونے پر جا سکتے ہیں۔

""

یہ مواد فراہم کرنے والے ہیں Helsedirektoratet, Norsk helsenett, Helfo

آخری تبدیلیوں کی تاریخ 02 مئی, 2023